نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ پنجاب کا پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کا باقاعدہ افتتاح

نئی اسمبلی میں اگلے 100سال کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے500ارکان کی گنجائش موجود ہے۔چودھری پرویزالٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے نئی عمارت کے افتتاح کے بعد دعا کی

نئی اسمبلی میں اگلے 100سال کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے500ارکان کی گنجائش موجود ہے۔چودھری پرویزالٰہی

سپیکر چیمبر افسران،میڈیا اوروزیٹرز کیلئے 800افراد تک کی گنجائش ہے۔چودھری پرویزالٰہی

نئی اسمبلی میں وزیراعلیٰ،سپیکر،ڈپٹی سپیکر، وزراء اورلیڈر آف اپوزیشن کیلئے سیکرٹریٹ

بلڈنگ میں دفاتر بنائے گئے۔چودھری پرویزالٰہی
3

کمیٹی روم اورایک کانفرنس روم کے علاوہ لائبریری اورکیفے ٹیریا کی بھی سہولت موجو دہے۔چودھری پرویزالٰہی
400

گاڑیوں کی پارکنگ رکھی گئی ہے۔چودھری پرویزالہٰی

About The Author