دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:آٹا بحران، روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

روٹی اور نان کی قیمت میں 5، 5 روپے اضافے کا امکان

لاہور:

آٹا بحران، روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

روٹی اور نان کی قیمت میں 5، 5 روپے اضافے کا امکان

روٹی 15 سے بڑھ کر 20 روپے ہونے کا امکان

نان اور خمیری روٹی کی قیمت 25 سے 30 روپے ہونے کا امکان

آٹا مہنگا ہو چکا، پرانی قیمتون پر نان روٹی کی قیمتوں پر فروخت ممکن نہیں، نان بائی ایسوسی ایشن

گیس، بجلی سمیت دیگر اخراجات بھی بڑھ گئے،آفتاب گل، صدر نان بائی ایسوسی ایشن

ضلعی انتظامیہ نے مراسلے باوجود اقدامات نہیں کئے گئے، نان بائی ایسوسی ایشن

اس ہفتے روٹی اور نان کی قیمت بڑھا دیں گے، آفتاب گل

سرکاری سطح پر روٹی کی قیمت 14 اور نان و خمیری روٹی کے نرخ 22 روپے مقرر

About The Author