سیکریٹری تعلیم سندھ نے اختیارات ڈسٹرکٹ لیول پر منتقل کر دئیے
،،، صوبہ بھر کے اساتذہ کی بائیو میٹرک کا اختیار ڈسٹرکٹ افسران کو سونپ دیا گیا
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو سندھ بھر کے اساتذہ کی بائیو میٹرک مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی
،،، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران 4 ماہ میں بائیو میٹرک ریکارڈ مکمل کر کے رپورٹ کریں
،،، انفراسٹرکچر اور ایکسپرٹز کی دستیابی کو دیکھتے ہوئے 4 ماہ کا وقت دیا گیا ہے
اس سے قبل اساتذہ کو باٸیو میٹرک کےلٸےکراچی سندھ سیکریٹیریٹ کے چکر لگانا پڑتے تھے۔
اے وی پڑھو
ضلع کورنگی میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو مشکلات کا سامنا ہے،مرتضی وہاب
سندھ حکومت کا سیلاب متاثرہ کسانوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا: نو مئی کے واقعات میں ملوث 18 اساتذہ معطل کردئے گئے