دسمبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: گھر سے نو بیاہتا میاں بیوی کی لاشیں برآمد

کافی دیر تک رابطہ نہ ہونے کے باعث پولیس کو بلایا گیا تو پولیس موقع پر پہنچی اور دروازے کا لاک توڑا گیا

لاہور کے علاقے مصطفی ٹاﺅن کے گھر سے نو بیاہتا میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں

پولیس کے نوبیاتا جوڑے کی گزشتہ روز ہی شادی ہوئی تھی

کافی دیر تک رابطہ نہ ہونے کے باعث پولیس کو بلایا گیا تو پولیس موقع پر پہنچی اور دروازے کا لاک توڑا گیا

 اند ر داخل ہوئے تو معلوم ہوا کہ میاں بیوی کی لاشیں پڑی ہیں

،،، پولیس کی جانب سے لاشوں کو تحویل میں لیکر تفتیش کا عمل شروع کردیگیا ہے

About The Author