دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب حکومت کے احساس راشن رعایت پروگرام میں رجسٹریشن کا عمل شروع

مستحق افراد اور کریانہ مرچنٹس ویب پورٹل اور ای خدمت مرکز کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں

پنجاب حکومت کے احساس راشن رعایت پروگرام میں رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا گیا  مستحق افراد اور کریانہ مرچنٹس ویب پورٹل اور ای خدمت مرکز کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں

،، احساس پروگرام کے ذریعے پنجاب کے اسی لاکھ خاندانوں کو فائدہ پہنچے گا۔۔

احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کےلیے آٹھ ایک دو تین ،، پر شناختی کارڈ نمبر لکھ پر مسیج کریں یا ویب سائٹ کے ذریعے اپلائی کریں

،،، درخواست موصول ہونے اورویلتھ سٹیٹس چیک کرنے کے بعد اپکو اہلیت کا مسیج کیا جائے گا

،،، راشن رعایت پروگرام کے ذریعے آٹا، گھی اوردالوں پر چالیس فیصد تک رعایت ملے گی۔

ڈاکٹر ثانیہ نشتر چیئرپرسن احساس راشن رعایت پروگرام (اس سسٹم میں ابتک چھہتر لاکھ

افراد کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں ،، ان میں آٹھ لاکھ کو کلیئر کردیا گیا ہے ۔۔ جو رعایت حاصل کرسکتےہیں)

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے مطابق کوئی کریانہ مرچنٹ احساس پروگرام کے ساتھ منسلک ہو کر اپنا کاروبار بڑھا سکتا ہے ،،،رجسٹریشن کےلیے صرف شناختی کارڈ اور کریانہ سٹور ہونا

ضروری ہے ۔

ڈاکٹر ثانیہ نشتر چیئرپرسن احساس راشن رعایت پروگرام(اس سسٹم میں کوئی سیاسی طور پر کریانہ مرچنٹ رجسٹر نہیں ہوسکتا

جو رولز فالو کرے گا وہ رجسٹر ہوسکے گا چاہیے کوئی چھوٹا ہو یا بڑا ہو اس پروگرام میں رجسٹر ہوسکےگا)

احساس راشن رعایت پروگرام کے ذریعے پنجاب کے شہریوں کو سو بلین سے زائد روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔

About The Author