دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ پنجاب کا منڈی شاہ جیونہ کو تحصیل کا درجہ دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب سے جھنگ کے اراکین اسمبلی رائے تیمور بھٹی اور صاحبزادہ محبوب سلطان نے ملاقات کی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے منڈی شاہ جیونہ کو تحصیل کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا۔۔۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے جھنگ کے اراکین اسمبلی رائے تیمور بھٹی اور صاحبزادہ محبوب سلطان نے ملاقات کی

، دونوں ارکان اسمبلی کے مطالبے پر وزیراعلی پنجاب نے منڈی شاہ جیونہ کو تحصیل کا درجہ دینے کا اعلان کیا

اور کہا کہ تحصیل بننے سے منڈی شاہ جیونہ کے انتظامی امور میں بہتری آئے گی

، تعلیم، صحت اوردیگر سہولتوں میں اضافہ ہو گا

 ارکان اسمبلی نے منڈی شاہ جیونہ کو تحصیل کا درجہ دینے

پر وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا شکریہ ادا کیا۔۔۔

About The Author