دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تونسہ کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے ایم این اے خواجہ شیرازالمحمود، محمد خان لغاری کو تونسہ کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن دیا

لاہور

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تونسہ کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے ایم این اے خواجہ شیرازالمحمود، محمد خان لغاری کو

تونسہ کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن دیا

وہوا، تونسہ اور کوہ سلیمان کی تحصیلیں نئے ضلع تونسہ میں شامل

ضلع تونسہ 362 یونین کونسلوں پر مشتمل ہوگا
2005

میں تونسہ کو جلسہ عام میں ضلع کا درجہ دینے کا وعدہ کیا۔چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ

تونسہ ضلع میں تعمیر و ترقی کا نیا اور حقیقی باب شروع ہوگا۔

چند ماہ کے قلیل عرصے میں 5 اضلاع اور ایک ڈویژن کا قیام پنجاب کی تاریخ میں مثال ہوگا۔

About The Author