دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

31 دسمبر کو ہونے والے مقامی حکومتوں کے انتخابات دوسری بار مؤخر ہونے کا خدشہ

موجودہ حکومت نے کچھ ماہ قبل یوسیز کی تعداد 50 سے بڑھا کر101 کر دی تھی

شہراقتدار میں 31 دسمبر کو ہونے والے مقامی حکومتوں کے انتخابات دوسری بار مؤخر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا

موجودہ حکومت نے کچھ ماہ قبل یوسیز کی تعداد 50 سے بڑھا کر101 کر دی تھی

الیکشن کمیشن نے دوبارہ حلقہ بندیاں کر کے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا نیا شیڈول جاری کیا تھا

نئی حلقہ بندیوں کے تحت سارا انتخابی عمل مکمل ہو چکا، صرف 31 دسمبر کو پولنگ ہونا باقی ہے

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق اجلاس طلب کرلیا

About The Author