دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ٹی آئی ارکان کے قومی اسمبلی سے مستفی ہونے کا معاملہ

پی ٹی آئی کے 123ارکان کا جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

پی ٹی آئی ارکان کے قومی اسمبلی سے مستفی ہونے کا معاملہ

پی ٹی آئی کے 123ارکان کا جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

ارکان اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے رو برو مستفعی ہونے کی تصدیق کریں گے

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی 22 دسمبر کو کے پی ہاوس اسلام آباد میں جمع ہوں گے،ذرائع

ارکان ممکنہ طور پر شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں پارلیمنٹ آئیں گے ،ذرائع

شاہ محمود قریشی ارکان کو لے کر اسپیکر کے سامنے پیش ہوں گے،ذرائع

About The Author