لاہور: کوٹ لکھپت کے علاقہ قینچی بازار میں 27 سالہ لڑکی قتل
27 سالہ لڑکی کو ماموں نے غیرت کے نام پر قتل کیا۔۔پولیس
ماموں نے ساتھی سے مل کر بھانجی کو گردن میں گولیاں مار کر قتل کیا۔۔پولیس کے مطابق
قتل کے بعد اہلخانہ نے واقعہ کو خود کشی کا رنگ دینے کی کوشش کی
بعدازاں تفتیش میں اہلخانہ نے خود ہی قتل کے بارے میں حقائق بتا دئیے۔
واقعہ کا مقدمہ مقتولہ کے بھائی سجاول اقبال کی مدعیت میں درج کر لیا گیا
پولیس نے ملزم کے ساتھی کو گرفتار کر لیا، مرکزی ملزم فرار ہو گیا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،