دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی کرکٹ ٹیم کا ایک اور فاسٹ باولر انجری کا شکار

نسیم شاہ کی انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی

قومی کرکٹ ٹیم کا ایک اور فاسٹ باولر انجری کا شکارہوگئے

شاہین آفریدی اور حارث روف کے بعد نسیم شاہ بھی انجری کا شکارہوگئے

،،،ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کی انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی

،،نسیم شاہ نے آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول پریکٹس سیشن میں باولنگ بھی نہیں کرائی

،،،نسیم شاہ کو کندھے میں کھچاو محسوس ہورہا ہے

،،، انکی ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ ٹیم میڈیکل پینل سے مشاورت کے بعد ہوگا

،،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل ملتان میں شروع ہورہا ہے

جبکہ انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج

رات تک کیے جانے کا امکان ہے۔

About The Author