لاہور
ریلوے پولیس نے ای پولیس ایپ متعارف کروا دی گئی
ای پولیس ایپ پنجاب پولیس کی طرز پر تشکیل دی گئی
ایپ کے ذریعے پاکستان بھر میں صرف ایک بٹن دبانے پر ملزم کے سابقہ ریکارڈ کا پتہ چل سکےگا
اپپ کے استعمال سے عدالتی اور پولیس مفروران کو پکڑنے میں آسانی ہوگی
سٹیشنز کے باہر پارک شدہ وہیکلز کو باآسانی چیک کیا جاسکے گا
ایپ کے ذریعے اسٹیشنز اور ٹرینوں پر مامور ملازمان کی پرفارمنس اور لوکیشن کا پتہ چل
سکے کے باہر پارک شدہ وہیکلز کو باآسانی چیک کیا جاسکے گا
ایپ کے گا
ای ایپ کا سنٹرل کمانڈ سی پی او ریلویز میں قائم کیا گیا ہے
اے آئی جی ایڈمن معاز ظفر کی خصوصی محنت کی بدولت اپپ کو پایہ تکمیل تک پہنچایا گیا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،