آج بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت احسن اقدام ہوا ،مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ
جن کےواجبات رہتے تھے وہ بھی ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا
مستحق لوگوں کا مطالبہ تھا اور فیصلے پر شازیہ مری اور ان کی ٹیم کا شکر گزار ہوں
بینظیر کے نام سے منسوب پروگرام کو مزید تقویت دینے کے خواہاں ہیں
بی آئی ایس پی کا ایک دفتر کے ایم سی میں بھی کھول رہے ہیں
حکومت کام کرے تب بھی تنقید ہوتی ہے نہ کرے تب بھی ہوتی ہے
سندھ حکومت نے سیلاب متاثرین کو سہولیات دینے کے لیے حکمت عملی سے کام کیا
سندھ حکومت نے پہلے فیز میں متاثرہ خاندان کو 3 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کیا
حکومتی چیک اینڈ بیلنس کے ساتھ لوگوں کو امداد دی جارہی ہے
سندھ حکومت تو شفاف الیکشن چاہتی ہے
جو پارٹی جیت جاتی ہے تو دھاندلی کا الزام لگایاجاتاہے
ہمارا موقف تھا پولیس سیلاب متاثرہ علاقوں میں اس لیے قلت کاسامناہے
کچھ سیاسی جماعتوں کے مقاصد کچھ اور ہیں
جنوری میں انتخابات کے لیے سیاسی میدان میں انتظار کریں گے
جب انتخابات میں پولیس کی نفری کم ہوگی تو سیاسی جماعتیں الزامات لگائیں گے
اس لیے پولیس نفری کی کمی کی وجہ سے الیکشن کمیشن سے درخواست کی تھی
جب انتخابات ہوں گے تو 16 جنوری کو سیاسی جماعتیں نتائج کو تسلیم کریں
مجھے اندازہ ہے کہ 16 جنوری کو پھر تنقید کریں گے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،