دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسٹیج اور ٹی وی کے نامور فنکار اسماعیل تارا انتقال کرگئے

معروف کامیڈین اسماعیل تارا گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے

اسٹیج اور ٹی وی کے نامور فنکار اسماعیل تارا انتقال کرگئے،آرٹس کونسل کراچی

معروف کامیڈین اسماعیل تارا گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے

اسماعیل تارا کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے

اسماعیل تارا نے فلم،اسٹیج اور تھیٹر میں بھی اپنے فن کا لوہا منوایا
وزیراعلی ٰسندھ کا معروف کامیڈین اسماعیل تارا کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

کراچی ، وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی مرحوم اسماعیل تاراکی مغفرت کیلئےدعا

اسماعیل تارا کی فنی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

اسماعیل تارا کی میت کو اسپتال سے مردہ خانے لیکر جا رہے ہیں، اداکاربہروز سبزواری

اسماعیل تار ا کی نماز جنازہ جمعے کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی، اداکار بہروز سبزواری
50

سال سے ہم ساتھ کام کر رہے تھے، اداکار بہروز سبزواری

اسماعیل تارا بہت ہی اچھے انسان اور اداکار تھے، اداکاربہروز سبزواری

سب اسماعیل تار ا کی مغفرت کیلئے دعا کریں، اداکاربہروز سبزواری

اسماعیل تارا ہمارے ملک کے بہت اچھے اداکار تھے، صدر آرٹس کونسل کراچی

اسماعیل تارا آرٹس کونسل کے ممبر تھے،صدر آرٹس کونسل کراچی احمد شاہ

ہمارے بہت اچھےاداکارآج دنیا سےرخصت کر گئے،صدر آرٹس کونسل کراچی

اسماعیل تارا بہت ہی شاندار انسان تھے، صدر آرٹس کونسل کراچی احمد شاہ

ڈرامہ ففٹی ففٹی سے شہرت کی بلندیوں کو چھووا،صدر آرٹس کونسل کراچی

اسماعیل تارا کا نقصان بہت مشکل سے پورا ہوگا، صدر آرٹس کونسل احمد شاہ
اسماعیل تا…

لاہور

وزیر اعلی پنجاب کا معروف اداکار اسماعیل تارا کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار

اسماعیل تارا مرحوم کا مقبول ترین ٹی وی ڈرامہ ففٹی ففٹی آج بھی پرستاروں کو یاد ہے، پرویزالٰہی

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا معروف اداکار اسماعیل تارا کے انتقال پر اظہار افسوس

اسماعیل تارا نے ففٹی ففٹی، ربر بینڈ، ون وے وکٹ سمیت متعدد ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے، مریم اورنگزیب

اسماعیل تارا کے انتقال سے فلم اور ڈرامہ انڈسٹری میں پیدا ہونے والا خلا کبھی پُر نہیں ہو سکے گا، مریم اورنگزیب

فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کیلئے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، مریم اورنگزیب

اللہ تعالیٰ مرحوم اسماعیل تارا کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،وفاقی وزیر اطلاعات

About The Author