دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر اعظم شہباز شریف 2روزہ دورے پرترکی روانہ

وزیراعظم شہبازشریف ترکی قیادت سے ملاقات کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف 2روزہ دورے پرترکی روانہ

وزیراعظم شہبازشریف ترکی قیادت سے ملاقات کریں گے

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،علاقائی صورتحال اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے
وزیراعظم شہبازشریف ترکی کی تاجر برادری کے وفد سے بھی ملاقات کریں گے

وزیراعظم سی ای او ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ بینک کے صدر سے بھی ملاقات کریں گے

وزیر اعظم شہبازشریف کو ترکی صدر نے دورے کی دعوت دی تھی

وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر اردوگان پی این ایس خیبرکا افتتاح کریں گے

پی این ایس پاک بحریہ کے لیے 4 ملجم کارویٹ جہازوں میں سے تیسرا ہے

مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
ترکی میں رہنا گھر جیسا محسوس ہوتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق

صدر اردگان کی قیادت میں ا سٹریٹجک شراکت داری کے نئے دور میں داخل ہو گئے ہیں

تیسرے پی این ایس خیبر کا افتتاح دفاعی تعاون کو مزید گہرا کرنے کی نمائندگی کرتا ہے،

About The Author