دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ حکومت کا صوبے کے تمام تعلیمی بورڈزکےچیئرمینز کوخط

سندھ حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کو بائیو میٹرک سسٹم تنصیب کرنے کے لئے ایک ماہ کا الٹی میٹم دے دیا

سندھ حکومت کا صوبے کے تمام تعلیمی بورڈزکےچیئرمینز کوخط

سندھ حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کو بائیو میٹرک سسٹم تنصیب کرنے کے لئے ایک ماہ کا الٹی میٹم دے دیا

تمام تعلیمی بورڈز اپنے افسران و ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے بائیو میٹرک سسٹم تنصیب کروائیں، اسماعیل راہوکے مطابق

ایک ماہ میں بائیو میٹرک سسٹم تنصیب کرکے رپورٹ ارسال کی جائے،محمد اسماعیل راہو کا تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کو خط

معلومات کےمطابق کچھ افسران و ملازمین دفتر دیر سے آتے ہیں،ان کے خلاف کارروائی کی جائے،

اس وجہ سے طلبہ کو سرٹیفکیٹ یامارک شیٹ نکلوانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،

کچھ افسران و ملازمین دفترنہیں آرہے اور تنخواہیں و مراعات بھی وصول کر رہے ہیں، وزیر تعلیمی بورڈ

تمام افسران و ملازمین مجاز حکام کی اجازت کے بغیر ہیڈ کوارٹر نہ چھوڑیں،خلاف ورزی کرنےپر کارروائی ہوگی

تمام چیئرمین تعلیمی بورڈز صبح نو بجے سے شام 5 بجے تک دفاتر میں موجود رہیں

دفتری اوقات کار کو یقینی بنایا جائےاوروزیٹرز کےمسائل کومؤثر طریقےسےحل کیا جائے۔

About The Author