دسمبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

روجھان: لُنڈ گینگ کا سرغنہ خدا بخش لُنڈ ہلاک

خدا بخش پولیس مقابلے، دہشت گردی، ڈکیتی اور قتل جیسے سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا،

روجھان

لُنڈ گینگ کا سرغنہ خدا بخش لُنڈ ہلاک،ترجمان پولیس کے مطابق

   لُنڈ اور عمرانی گینگ کے 02 ڈاکو زخمی، ترجمان پولیس نے بتایا کہ

خدا بخش پولیس مقابلے، دہشت گردی، ڈکیتی اور قتل جیسے سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا

فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کے 03 اہلکار زخمی ، اہلکار ہسپتال منتقل

زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

About The Author