دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب کے کالجز میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

پرنسپل کی اے سی آرکوکالج میں سپورٹس سرگرمیوں کے انعقاد سے مشروط کرنے کا جائزہ لے رہے ہیں۔

لاہور

پنجاب کے کالجز میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اجلاس،اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے

کئے گئے اقدامات کا جائزہ

کالجز کو مالی خود مختاری کی تجویز پر بھی غور

کالجز میں سپورٹس ٹورنامنٹس کا انعقاد کرایا جائے گا۔چودھری پرویزالٰہی کے مطابق

پرنسپل کی اے سی آرکوکالج میں سپورٹس سرگرمیوں کے انعقاد سے مشروط کرنے کا جائزہ لے رہے ہیں۔چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ

یونیورسٹیوں میں فنڈز کے شفاف استعما ل کے لئے اصلاحات کی جائیں گی۔

مقامی یونیورسٹیوں سے کنسلٹنٹ ہائر کرنے کے لئے قانون سازی کی جائے گی۔

کالجز میں ضروری سہولتو ں کی فراہمی او رعدم دستیاب سہولتوں کی نشاندہی کے لئے آئی

ٹی ونگ قائم کیاجائے گا۔چودھری پرویزالٰہی نے مزید کہا کہ

ڈائریکٹر کالجز ہر دورے کے بعد کالجوں میں ضروری سہولتوں کی فراہمی کی عدم موجودگی

پر رپورٹ دیں گے

کالجز کے تعلیمی سسٹم کو عالمی اداروں کے معیار کے مطابق بنایاجائے گا۔

About The Author