لاہور میں خونی ڈور سے انسانی جانوں کے ضیاع کا سلسلہ نہ رک سکا،،، نواں کوٹ میں کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے اٹھارہ سالہ نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا
سی سی پی او لاہور نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی
شہر میں پتنگ بازی کا سلسلہ نہ تھم سکا،،، آئے روز شہری ڈور پھرنے سے زخمی اور جاں بحق ہونے لگے
نواں کوٹ یتیم خانہ چوک کے قریب اٹھارہ سالہ نوجوان شہزاد گھر سے ناشتہ لینے نکلا ،،، کہ اچانک کٹی پتنگ کی ڈورکا شکار ہوگیا۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لیکر مردہ خانے منتقل کر دی
چچا شہزاد ،،، (پہلے لیٹ جاتا ہے آج وہ جلدی ناشتہ لینے چلا گیا رکشے پر جاتا تھا لیکن آج موٹر سائیکل لیکر گیا)
عزیزو اقارب نے نوجوان شہزاد کی موت کا ذمہ دارحکومت کو قرار دیا ،،، کہا ،،، جب تک پتنگ اور ڈور کا کاروبار کرنے والے پکڑے نہین جاتے
یہ سلسلہ یونہی چلتا رہے گا
محلے دار(شہزاد کی موت کی ذمہ دار حکومت ہے ،، کیونکہ اگر یہ پتنگ بازوں کے خلاف سخت ایکشن لیتی تو آج شہزاد زندہ ہوتا)
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی اقبال ٹائون سے رپورٹ طلب کر لی
متوفی چاربہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا،،، چچا کےساتھ ریسٹورنٹ پر کام کرتا تھا ۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،