دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی لاہور میں انتقال کر گئے

نامور کامیڈین اکیس روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔۔۔

معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی لاہور میں انتقال کر گئے

نامور کامیڈین اکیس روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔۔۔

نامور اداکار طارق ٹیڈی کے بیٹے نے جنید نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے

کہ طارق ٹیڈی کو سانس اور جگر کا عارضہ لاحق تھا

پہلے نجی اسپتال اس کے بعد پی کے ایل آئی میں ان کا علاج جاری تھا

بیٹے کے مطابق چار روز روز قبل طارق ٹیڈی کی طبیعت سنبھل گئی تھی

تاہم گزشتہ رات کو حالت بہت زیادہ خراب ہوگئی اور صبح آٹھ بجے چل بسے۔۔۔

About The Author