دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: اورنج لائن ٹرین ٹرمینل کے قریب چھوٹا ڈرون طیارہ گر گیا

چھوٹے ڈرون طیارے کی بم ڈسپوزل اسکواڈ سے چیکنگ کروائی گئی، بارودی مواد نہیں ملا

لاہور

ٹھوکر نیاز بیگ میں اورنج لائن ٹرین ٹرمینل کے قریب چھوٹا ڈرون طیارہ گر گیا،پولیس

چھوٹے ڈرون طیارے کی بم ڈسپوزل اسکواڈ سے چیکنگ کروائی گئی، بارودی مواد نہیں ملا

پولیس کے مطابق

اسپیشل پروٹیکشن یونٹ نے ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارے کو قبضے میں لے لیا، پولیس نے کہا کہ

 ریموٹ کنٹرول طیارے کو کہاں سے آپریٹ کیا جا رہا تھا؟تحقیقات جاری

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی جانب سے نوٹس،رپورٹ طلب

سی سی پی او لاہور کی واقعےکی مکمل تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

سینئر پولیس افسران،متعلقہ ادارے موجود ہیں

متعلقہ ادارے شواہد کی بنیاد پر ریموٹ کنٹرول طیارہ کا جائزہ لے رہے ہیں

 چھوٹے ڈرون طیارے میں کیمرا نصب تھا

About The Author