دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کی عدم فراہمی کے خلاف کیس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف کی والدہ کی درخواست نمٹا دی

صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کی عدم فراہمی کے خلاف کیس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف کی والدہ کی درخواست نمٹا دی

ارشد شریف کی والدہ کو رپورٹ فراہم کردی گئی ہے، ڈپٹی اٹارنی جنرل کے مطابق

اتوار کو پوسٹ مارٹم رپورٹ مل گئی تھی، بیرسٹر شعیب رزاق

کیس سے متعلق پاکستان میں کیا ہو رہا ہے؟ عدالت کا استفسار

پاکستان میں بھی ایف آئی آر ہو سکتی ہے، بیرسٹر شعیب رزاق

ویسے تو ٹرائل بھی پاکستان میں ہوسکتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل بھی پاکستان میں ہوا تھا، چیف جسٹس عامر فاروق

About The Author