دسمبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کا دوسرا روز، گیارہویں ایڈیشن کا آغاز

دفاعی نمائش کےلیے ملکی وغیر ملکی شخصیات کی ایکسپو سینٹر آمد جاری

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کا دوسرا روز، گیارہویں ایڈیشن کا آغاز

دفاعی نمائش کےلیے ملکی وغیر ملکی شخصیات کی ایکسپو سینٹر آمد جاری

ایکسپو سینٹرز کے9ہالز میں دفاعی سازو سامان اور مصنوعات کے اسٹالز

نمائش کے لیے رکھی گئی پاکستان کی دفاعی مصنوعات میں شرکا کی خصوصی دلچسپی

نمائش میں آرمڈ وہیکلز، میزائل، ٹینکس اور چھوٹے طیارے موجود

دفاعی نمائش آئیڈیاز 18نومبر تک جاری رہے گی

نمائش میں 51 ممالک کے 522 مندوبین، 64 ممالک کے 285 وفود شریک

آسٹریا، رومانیہ، ہنگری سمیت اہم ممالک پہلی بار آئیڈیاز میں شریک

نمائش میں رکھی گئی پاکستانی دفاعی مصنوعات میں الخالد ٹینک سب کی توجہ کا مرکز

کراچی جے ایف سیونٹین تھنڈر،مختلف میزائل سمیت جدید اسلحہ بھی سب کی توجہ کا مرکز

About The Author