دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: الحمراء نے چار روزہ بین الاقومی اسلامی آرٹ فیسٹیول کا شیڈول جاری

بین الاقوامی اسلامی آرٹ فیسٹیول 17 تا 20 نومبر 2022 کو ہو گا۔

لاہور

الحمراء نے چار روزہ بین الاقومی اسلامی آرٹ فیسٹیول کا شیڈول جاری کر دیا۔

بین الاقوامی اسلامی آرٹ فیسٹیول 17 تا 20 نومبر 2022 کو ہو گا۔

وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی فیسٹیول کا افتتاح کریں گے۔

نامور گلوکار سائیں ظہور،شیر میاندار،تحسین سکینہ،ندیم جمیل و دیگر پرفار م کریں گے۔

اسلامی آرٹ کے بین الاقومی دن کے موقع پر اسلامی آرٹ فیسٹیول سجا رہا ہے۔سربراہ الحمراء

یونیسکو کی طرف سے 18نومبربین الاقومی اسلامی آرٹ کا دن منایا جاتا ہے۔سربراہ الحمراء

فیسٹیول میں پاکستان سمیت ترکی،ایران،سعودی عرب و یمن کے سکالر و آرٹسٹ شرکت کریں گے

سیمینارز،ورکشاپ،بک فیئر،نمائشیں،صوفی موسیقی ٗ اسلامی آرٹ فیسٹیول کا حصہ ہونگے۔

About The Author