دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:شادی سے انکار، لڑکی پر تیزاب گردی کا واقعہ

واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا

لاہور:

 کاہنہ کے علاقہ میں تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا

ملزم نے مبینہ طور پر شادی سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا، پولیس کے مطابق

تیزاب گردی کا واقعہ 9 نومبر کو پیش آیا، پولیس  نے بتایا کہ لڑکی کے والد کے مطابق ملزم بیٹی سے شادی کرنا چاہتا تھا، انکار پر

دو ساتھیوں سمیت آ کر تیزاب پھینکا، مدعی مقدمہ پولیس نے

 واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار کر لیا ۔

About The Author