قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ فائنل میں جیت پاکستان کی ہی ہوگی۔۔
لیکن کرکٹ ہے کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ شائیقن کرکٹ سے اپیل کرتا ہوں کہ تنقید کرنا ان کا حق ہے لیکن تنقید ایسی ہو جس کا کھلاڑیوں کو فائدہ ہو ۔۔
نہ کے کسی کے ساتھ پرسنل ہوجائیں
وی او
لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں پریس کانفرس کرتے ہوئےانضمام الحق کا کہنا ہے کہ فائنل میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ یا باؤنگ کا فیصلہ پچ اور وہاں کا موسم دیکھ کر بتا سکتا ہوں ۔۔
فائنل میں وننگ کمبینیشن برقرار رکھنا چاہیے،، اگر کپتان اور ٹیم میجمنٹ تبدیلی ضروری سمجھتی ہے تو کر بھی سکتی ہے
انضمام الحق کا کہنا تھا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل بڑی سکرین پر مفت دکھانے کا اعلان کیا ہے۔۔
نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پاکستان کی سب سے بڑی سکرین نصب کی جائے گی ،، جہاں تیس ہزار سے زائد شائیقن مل بیٹھ کر میچ دیکھ سکیں گے
سابق کپتان اور چیف سلیکٹرانضمام الحق
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،