غیر معیاری مصالحہ جات کی فروخت کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن ،،، فوڈ اتھارٹی نے فیکٹری پر چھاپہ مار کے
مضر صحت مصالحہ جات کی پانچ سو کلو کے قریب کھیپ پکڑ کر تلف کر دی
لاہور شہر میں بکنے والے مصالحہ جات کی نگرانی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی متحرک۔ غیر معیاری اور مضر صحت مصالحہ جات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ
کارروائی کے دوران مصالحہ جات پنجاب فوڈ اتھارٹی سٹینڈرز کے خلاف اور ملاوٹی پائے گئے۔
اخلاق علی۔ تاجر (ملاوٹی مصالحہ جات جو کھلے زیادہ ملتے ہیں پیکٹ میں ٹھیک ہوتے ہیں)
شہری کہتے ہیں کہ مارکیٹ میں مصالحہ جات مہنگے ہونے کے باوجود غیر معیاری ہیں
جنکے خلاف کاروائی ضروری ہے
شہری۔ (مصالحے اچھی نہیں ملتے اور مہنگے ہیں ان کو کھا کر مزہ بھی نہیں آتا)
فوڈ اتھارٹی نے گزشتہ ایک ماہ میں پچاس ہزار کلو سے زائد ناقص مرچ مصالحے پکڑ کر تلف کیے ہیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،