نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب حکومت کی جانب سے اینٹی سموگ کیمپین زور شور سے جاری

،کریک ڈاؤن کے دوران باون ہزار سے زائد کمرشل وہیکلز کو چالان ٹکٹس جاری کیے گئے

پنجاب حکومت کی جانب سے اینٹی سموگ کیمپین زور شور سے جاری

سٹی ٹریفک پولیس اور محکمہ ماحولیات کی ٹیموں نے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر گاڑیوں کی چیکنگ کا عمل شروع کردیا

ٹیمیں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف جرمانے کیے جارہے ہیں

سٹی ٹریفک پولیس کا سموگ و ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کےلیے ایکشن جاری،،،کریک ڈاؤن کے دوران باون ہزار سے زائد کمرشل وہیکلز کو چالان ٹکٹس جاری کیے گئے

خطرناک حد تک دھواں چھوڑنے والی چار سو چھیانوے گاڑیاں تھانوں میں بند کرائی گئیں ہیں۔

ٹریفک وارڈن محمد طاہر

شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سپیشل ٹمیں تعینات ہیں جو دو دو ہزار روپے جرمانہ کر رہی ہیں اور گاڑیوں کو تھانوں میں بھی بند کرایا جارہا ہے

ڈرائیورز کی جانب سے بھی دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف ایکشن کو سراہا گیا ہے
شہری نے کہا کہ

سٹی ٹریفک پولیس حکام کے مطابق شہر کے نو مختلف مقامات پر پندرہ ٹیمیں موجود ہیں جو ہر گاڑیوں کو شہر میں داخل ہونے سے قبل چیک کرتی ہیں۔

About The Author