دسمبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی : معروف شاعر جان ایلیاء کی برسی کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں رکھی گئی تقریب کی صدارت معروف شاعر افتخار عارف نےآن لائن کی

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے معروف شاعر جان ایلیاء کی بیسویں برسی کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں رکھی گئی تقریب کی صدارت معروف شاعر افتخار عارف نےآن لائن کی

صدر مجلس افتخار عارف کاکہنا تھا کہ جون کی بکھری زندگی کو کتاب کی شکل دینی چاہیے۔گزشتہ پچاس برس سے ان پر بات تو ہوتی ہے لیکن ان کی شاعری پر بات نہیں ہوتی ۔

افتخار عارف۔۔۔معروف شاعر
(

بائیوگرافی ضرور جان کی ہونی چاہئے ،،،وہ اپنے بارے میں کہتے تھے کہ وہ پُر معجرہ آدمی تھے)
معروف اداکار منور سعید کا تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ جون ایلیاء بہت مشکل انسان تھے۔۔

وہ ہمارے گھر میں ہی رہا کرتے تھے۔۔انہیں پہلوانی کا بڑا شوق تھا۔۔ان کی کمال شخصیت تھی۔

منور سعید۔۔۔ معروف اداکار
(جون کو پہلوانی کا بہت شوق تھا اور آپ نے دیکھا ہوگا ان کا پہلوانی سے کوئی تعلق نہیں تھا)

معروف شاعرہ عنبرین حسیب عنبر نے جون ایلیاء پر لکھا اپنا ایک مضمون پڑھ کر سنایا۔۔

شرکا نے اپنے اپنے الفاظ میں جون ایلیا کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا

About The Author