دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کی ڈرافٹنگ کے لئے فارن پلئیرز کی رجسٹریشن کا آغاز

جنوبی افریقی جارحانہ بیٹر ڈیوڈ ملر نے بھی پی ایس ایل کھیلنے کے لیے رجسٹریشن کروادی

لاہور۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کی ڈرافٹنگ کے لئے فارن پلئیرز کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کھیلنے کے لیے دنیا کے بڑے کرکٹرز نے رجسٹریشن کروانا شروع کردی

پی ایس ایل8 کے لئے ٹی ٹونٹی دنیائے کرکٹ کے دوسرے بہترین باولر سری لنکن ونندو ہسارانگا نے پی ایس ایل کے لئے رجسٹریشن کروادی

جنوبی افریقی جارحانہ بیٹر ڈیوڈ ملر نے بھی پی ایس ایل کھیلنے کے لیے رجسٹریشن کروادی

ڈیوڈ ملر کے 110 میچز میں 34.91 کی ایوریج کے ساتھ 2130 رنز ہیں

ونندو ہسارانگا کے 51 میچز میں 84 وکٹیں ہیں

پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ کے لئے جلڈ بڑے نام رجسٹریشن کروائیں گے

پی ایس ایل 8 کا آغاز 15 فروری سے ہوگا

About The Author