دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی کےعلاقے قائد آباد اورسپرہائی وے پرپولیس کامبینہ مقابلہ

نیوٹاون سےبھی دومبینہ اسٹریٹ کوگرفتارکیاگیا۔۔۔سائٹ سپرہائی وےپرڈاکووں کی فائرنگ سےپولیس اہلکارزخمی ہوگیا۔

کراچی کےعلاقے قائدآباداورسپرہائی وےپرپولیس نےمبینہ مقابلوں کےدوران چارملزموں

کوزخمی حالت میں گرفتارکرنےکادعویٰ کیاہے۔۔۔

نیوٹاون سےبھی دومبینہ اسٹریٹ کوگرفتارکیاگیا۔۔۔سائٹ سپرہائی وےپرڈاکووں کی فائرنگ

سےپولیس اہلکارزخمی ہوگیا۔

کراچی کےعلاقے قائدآباداسٹارگراونڈکےقریب پولیس نےمبینہ مقابلےمیں زخمی حالت میں تین

مبینہ ڈاکووں سمیت چارملزموں کی گرفتاری کادعویٰ کیاہے۔۔۔

پولیس کےمطابق ملزموں کاگروہ پانچ ملزموں پرمشتمل ہےمقابلےکےدوران ایک ملزم فرارہوا

جبکہ زخمی ہونےوالےمبینہ ڈاکووں نےدوماہ قبل قائدآبادمیں بریانی سنٹرل میں واردات انجام

دی تھی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزموں کودیکھاگیاتھا۔۔۔

ادھرسپرہائی وےاورنیوٹاون میں پولیس نےمبینہ مقابلےاورکارروائی کےدوران زخمی حالت

میں اسٹریٹ کرمنل سمیت تین ملزم گرفتارکرلیے۔۔۔

دوسری جانب سائٹ سپرہائی وےکےقریب مبینہ مقابلےمیں ڈاکووں کی فائرنگ سےپولیس

اہلکاراسحاق زخمی ہواجسےنجی اسپتال منتقل کردیاگیا۔۔

About The Author