دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کے خلاف اینٹی کرپشن پنجاب کا مقدمہ درج

اینٹی کرپشن نے کرپشن کے الزامات پر آئی جی اسلام آباد کو دو بار طلب کیا لیکن پیش نہ ہوئے

لاہور

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کے خلاف اینٹی کرپشن پنجاب نے مقدمہ درج کرلیا

اینٹی کرپشن نے کرپشن کے الزامات پر آئی جی اسلام آباد کو دو بار طلب کیا لیکن پیش نہ ہوئے
آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان پر کرپشن کے الزامات ہیں۔ اینٹی کرپشن پنجاب

اکبر ناصر خان پر ٹھیکہ دینے کےلئے ڈاکومنٹ کو ٹمپرنگ کرنے کا الزام ہے۔ جس سے ساڈے تین روپے کا سرکار کو نقصان پہنچانے کا الزام۔ اینٹی کرپشن پنجاب

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان جیسے پنجاب میں داخل ہونگے فوری گرفتار کرلیا جائے گا۔ ترجمان اینٹی کرپشن

 معاملے پر آئی جی اسلام آباد سے موقف لینے کی کوشش کی جاری ہے

About The Author