دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گلوکارہ میشا شفیع کا ایک بار پھر عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ

میشا شفیع کی حاضری معافی کی درخواست دائر کی جائے گی

گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کا معاملہ

گلوکارہ میشا شفیع ایک بار پھر عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ

میشا شفیع جوڑوں کے درد سے صحتیاب نہیں ہوسکیں ،وکیل کے مطابق

میشا شفیع کی حاضری معافی کی درخواست دائر کی جائے گی

عدالت نے میشا شفیع کا اپنے بیان پر جرح کےلیے طلب کر رکھا ہے

علی ظفر نے میشا شفیع کا پاسپورٹ عدالتی تحویل میں رکھنے کی درخواست دائر کر رکھی ہے

About The Author