دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تحریک انصاف کا لانگ مارچ کے پہلے روز کا شیڈول جاری

عمران خان لانگ مارچ کے آغاز تک لاہور میں ہی رہیں گے۔۔۔

تحریک انصاف نے لانگ مارچ کے پہلے روز کا شیڈول جاری کر دیا، پی ٹی آئی رہنماوں اپنے علاقوں میں کیمپس کے قیام کی ہدایت کر دی گئی

عمران خان لانگ مارچ کے آغاز تک لاہور میں ہی رہیں گے۔۔۔

پی ٹی آئی لاہور کے صدر کے مطابق جمعہ کے روز گیارہ بجے شروع ہونیوالے لانگ مارچ کا پہلے روز آخری پڑاو شاہدرہ ہو گا

لانگ مارچ کے شرکاء اٹھائیس اکتوبر کو لبرٹی سے روانہ ہو کر براستہ کلمہ چوک، فیروز پور روڈ، اچھرہ، مزنگ، ایم اے او کالج اور داتا دربار سے گزرے گا

پہلے روز عمران خان اپنا آخری خطاب آزادی چوک میں کریں گے، دوسرے روز کا تحریک انصاف کا لانگ مارچ شاہدرہ چوک سے شروع ہو گا

تحریک انصاف کے رہنماوں کو اپنے علاقوں میں اشتہاری مہم اور کیمپس لگانے کی ہدایت کر دی گئی،، عمران خان لانگ مارچ کے آغاز تک لاہور میں ہی قیام کریں گے۔۔

About The Author