دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ ہائی کورٹ کا بل بورڈز اور ہورڈنگز کے خلاف موثر کارروائی کا حکم

فلائی اوورز، پیڈسٹیرین برجز اور تمام پبلک پراپرٹیز سے سائن بورڈز ہٹانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے بل بورڈز اور ہورڈنگز کے خلاف موثر کارروائی کا حکم دے دیا

فلائی اوورز، پیڈسٹیرین برجز اور تمام پبلک پراپرٹیز سے سائن بورڈز ہٹانے کا حکم

سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق بل بورڈز کے خلاف کارروائی کی جاۓ، جسٹس عرفان سعادت

سندھ حکومت، کے ایم سی، تمام کنٹونمنٹ بورڈز کو 15 نومبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم

غیر قانونی بورڈز لگوانے والے سرکاری افسران کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، جسٹس عرفان سعادت

ہم ناظر مقرر کرکے شہر بھر میں کارروائیوں کا جائزہ بھی لیں گے، جسٹس عرفان سعادت

سپریم کورٹ نے پبلک پراپرٹیز،اور ہیڈ برج،پیڈ اسٹرین برج،سروس لائنز پر بل بورڈز نا لگانے کا حکم دیا تھا،جسٹس عرفان سعادت

سپریم کورٹ نے 17 اکتوبر 2018 کو بل بورڈز ،ہورڈنگز پر پابندی کا حکم دیا تھا ،جسٹس عرفان سعادت

سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل درآمد کیا جائے ،عدالت کا حکم

اشتہاری کمپنیز نے بل بورڈز پر کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے ٹیکس لیوی کے خلاف عدالت سے رجوع کررکھا ہے

سپریم کورٹ نے 2018 میں از خود نوٹس کیس میں پبلک پراپرٹیز پر بل بورڈز ،ہورڈنگز ،پینا فلیکس پر پابندی کا حکم دیا تھا

About The Author