دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت کیلئے وکلاء کی تیاریاں شروع

انصاف لائرز ونگ تحریک انصاف لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کرے گا

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت کیلئے وکلاء نے بھی تیاریاں شروع کر دیں۔۔

انصاف لائرز ونگ تحریک انصاف لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کرے گا

وکلاء جمعہ کے روز ایوان عدل سے ریلی کی صورت میں لبرٹی چوک پہنچیں گے

چیف آرگنائزر شاداب جعفری کی قیادت میں وکلا کا قافلہ لانگ مارچ میں شریک ہو گا

پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین جعفر طیار بھی لانگ مارچ میں شرکت کریں گے۔۔۔

About The Author