دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر اعلی پنجاب کا کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دینے کی ہدایت

چودھری پرویزالہی کہتے ہیں مختصر مدت میں صوبے کے عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے مثالی کام کئے ہیں

وزیر اعلی پنجاب نے کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دینے کے لئے اقدامات کی ہدایت کر دی

چودھری پرویزالہی کہتے ہیں مختصر مدت میں صوبے کے عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے مثالی کام کئے ہیں۔۔۔

ہوا، وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت فیصل آباد ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس

اجلاس میں اراکین اسمبلی کی تجاویز پر فیصل آباد ڈویژن میں نئی تحصیلوں کے قیام پر غور کیا گیا

وزیراعلی پنجاب نے واسا فیصل آباد کو کارکردگی بہتربنانے اور عوامی شکایات کے فی الفور ازالے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ

فیصل آباد ڈویژن کے زیر تکمیل منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کے لئے فنڈز کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی

وزیراعلی چودھری پرویزالہی نے گفتگو میں کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی سیاست کیلئے لازم و ملزوم ہیں، عمران خان کے ساتھ پوری قوت کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔۔۔

About The Author