سیلاب کے باعث ریلوے آپریشن جزوی طور پر بحال تو کیا گیا ہے تاہم ،،، ، ہے۔ تیز گام ایکسپریس اور ہزارہ ایکسپریس تاحال ٹریک پر نہیں آئی ہیں
ٹرینوں کے تاخیر سے آنے کے باعث ،، مسافروں کو روزانہ ،، اذیات سے دوچار ہونا پڑتا ہے
سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث،ٹرین کا آپریشن مکمل طور پر نہ بحال ہو سکا۔ لاہور سے تیز گام اور ہزارہ ایکسپریس سمیت بیشتر ٹرینوں کے مسافر بحالی کے منتظر ہیں۔
ٹرینوں کی بندش کے علاوہ ،،، لاہور سے جانے اور آنے والی ٹرینوں کی معمول کے مطابق تاخیر سے بھی مسافر مشکلات کا شکار ہیں۔ مسافروں کے مطابق کراچی سے آنے والی
ٹرینیں ،، پانچ گھنٹے سے زائد لیٹ پہنچ رہی ہیں
مسافر ،،، (ریلوے انتظامیہ کراچی سے لاہور کا وقت ،، 22 گھنٹے بتاتی ہیں ،، مگر ستائیس
گھنٹے میں پہنچ رہی ہیں)
ریلوے حکام کے مطابق ٹریک بحال تو کیا گیا ہے ،، مگر سندھ میں سیلاب کے باعث ٹریکس
کی مکمل مرمت نہیں ہو سکی ہے۔
اسٹیشن مینجر ۔۔ظفر اقبال ،، (پندرہ نومبر کے بعد ہی ٹائم میں کمی لائی جائے گی)
پاکستان ریلوے نے یکم نومبر سے سندھ کی طرف جانے والی مزید ٹرینیں چلانے کا اعلان کر رکھا ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،