دسمبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور ہائیکورٹ نے ماڈل صوفیہ مرزا کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

عدالت نے متعلقہ عدالت سے عبوری ضمانت کے لیے رجوع کرنے کی ہدایت کردی

لاہور

لاہور ہائیکورٹ نے ماڈل صوفیہ مرزا کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

عدالت نے 31 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کی

عدالت نے متعلقہ عدالت سے عبوری ضمانت کے لیے رجوع کرنے کی ہدایت کردی

جسٹس محمد وحید خان نے صوفیہ مرزا کی درخواست پر سماعت کی

صوفیہ مرزا نے اپنے وکیل عدنان کلیار ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی

اسلام آباد پولیس نے حقائق کے برعکس مقدمے میں نامزد کیا موقف

خدشہ ہے عبوری ضمانت کے موقع پر پولیس گرفتار کرلے گی موقف

عدالت حفاظتی ضمانت منظور کرنے کا حکم دے استدعا

About The Author