دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: پنجاب اسمبلی کا طویل ترین اجلاس ختم

اسپیکر سبطین خان نے آج پنجاب اسمبلی کا اگلا بیالیسواں اجلاس طلب کر لیا

لاہور:پنجاب اسمبلی کا طویل ترین اجلاس ختم

پنجاب اسمبلی کا 14 جون کو طلب کیا گیا اکتالیسواں اجلاس 22 اکتوبر کو ختم ہوا

اسپیکر سبطین خان نے آج پنجاب اسمبلی کا اگلا بیالیسواں اجلاس طلب کر لیا

ہنگامہ خیز گذشتہ اجلاس ایک سو اکتیس روز تک جاری رہا

سیاسی اعتبار سے پنجاب اسمبلی کا گذشتہ اجلاس ہنگامہ خیز رہا

لاہور:14 جون کو گذشتہ اجلاس پرویز الٰہی نے بطور سپیکر طلب کیا تھا

طویل ترین سیشن کے دوران سابق وزیراعلی حمزہ پنجاب رخصت ہوئے

پرویز الٰہی گذشتہ اکتالیسویں اجلاس کے دوران ہی وزیراعلی پنجاب منتخب ہوئے

About The Author