دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختونخوا میں انٹریونیورسٹیز گیمز کا میلہ سج گیا

مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں تین ہزار سے زائد کھلاڑی شرکت کررہے ہیں

خیبرپختونخوا میں انٹریونیورسٹیز گیمز کا میلہ سج گیا ، مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں تین ہزار سے زائد کھلاڑی شرکت کررہے ہیں

پشاورسپورٹس کمپلیکس میں خیبرپختونخوا انٹر یونیورسٹی گیمز کی رنگارنگ افتتاحی تقریب صوبہ بھر سے جامعات کے تین ہزار سے زائد مرد وخواتین کھلاڑی

میدان میں اتریں گے،کرکٹ ،فٹبال، اور والی بال میں کھلاڑی زور آزمائیں گے۔میل کھلاڑی

کھیلوں کے یہ مقابلے پشاور ،مردان ،چارسدہ اور صوابی میں منعقد ہو رہے ہیں ، افتتاحی تقریب میں شریک کھلاڑی پر جوش نظر ائے۔
فی میل کھلاڑی

آتش بازی، موسیقی ،صوفی ڈانس پرفارمنسز اور میوزک نے افتتاحی تقریب کا مزہ دوبالا کردیا۔

About The Author