ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کا جی پی او سے ایم یو سائن کرنا صارفین کےلیے عذاب بن گیا
ایک لاکھ سے زائد شہریوں کو کورئیر کے لاکھوں روپے دینے کے باوجود گاڑیوں کے رجسٹریشن کارڈز اور نمبر پلیٹس گھروں پر ڈلیور نہ ہوسکیں
محکمہ ایکسائز کی جانب سے گاڑیوں کے رجسٹریشن کارڈز اور نمبر پلیٹس سمیت کاغذات کی مالکان کے گھروں پر ترسیل کےلیے پاکستان پوسٹ سے معاہدہ کیا گیا
شہری نمبر پلییٹس اور کارڈز کے حصول کےلیے کبھی چی پی او تو کبھی ایکسائز آفس چکر
لگانے پر مجبور ہوگئے۔
شہری (مجھے ڈیڑھ سال ہوگیا ہے جی پی او جاتا ہوں تو وہ کہتے ہیں ایکسائز جائو یہاں اتا ہو تو یہ کہتے ہیں جی پی او جائے ہم کہاں جائے)
ایکسائز حکام کے مطابق نئی کورئیر کمپنی سے معاہدے کے بعد کچھ مسائل سامنے آئے ہیں
جنکو دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
انچارج ڈیلیوری سیکشن چودھری بشیر احمد (نئی کمپنی ہے تو اس لیے کچھ ہک اپس ہیں
جنکو بہتر کیا جارہا ہے کچھ ایڈریس کی غلطی تھی وہ دور کی جارہی ہے نمبر پر کالز کی جارہی ہیں)
ایکسائز حکام کے مطابق سسٹم میں تبدیلی کےلیے کام جاری ہے۔ ایسا ںظام لایا جائے گا کہ
جو شہری کوریئر کرانا چاہیے صرف وہی رجسٹریشن کے وقت اسکے پیسے ادا کرے ۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،