دسمبر 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سیشن کورٹ، گلوکارہ میشا شفیع کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی

میشا شفیع طبیعت کی ناسازی کے باعث عدالت پیش نہیں ہوئیں

سیشن کورٹ، گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر ہتک عزت کے دعوے پر سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی

میشا شفیع طبیعت کی ناسازی کے باعث عدالت پیش نہیں ہوئیں

میشا شفیع کے وکیل نے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کردی

عدالت نے میشا شفیع کی ایک دن کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی

میشا شفیع جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں ،وکیل

عدالت میشا شفیع کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے ،استدعا

ایڈیشنل سیشن جج خان محمود نے کیس پر سماعت کی

گلوکار علی ظفر نے جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کرنے پر میشا شفیع کے خلاف ہتک

عزت کا دعوا دائر کر رکھا ہے

About The Author