اگلےعام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی تیاریاں جاری ہیں
ووٹرز انفارمیشن کے لئے ایس ایم ایس کی سروس ایک کروڑ چونتیس لاکھ افراد نے استعمال کی۔
اٹھاون لاکھ سیتالیس ہزار تین سو فیملیز نے ووٹ رجسٹر اور منتقل کروانے کےلیے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا
اگلے عام انتخابات کے لئے حلقہ بندیاں مکمل ،، ووٹرز کی رجسٹریشن، منتقلی، درستی اور اخراج کا عمل جاری ہے۔
الیکشن کمیشن نے تراسی سو پر ایس ایم ایس کے ذریعے ایک کروڑ چونتیس لاکھ افراد کو چھبیس نومبر سے دسمبر دوہزار کیس تک مفت سروس فراہم کی۔
اٹھاون لاکھ سیتالیس ہزار تیس سو فیملیز نے فارم تیرہ جبکہ بارہ ہزار چار سو اکسٹھ نے فارم چودہ الیکشن کمیشن کو جمع کروایا
بابر ملک، ڈائریکٹر ووٹرز ڈیٹا رجسٹریشن۔ (ووٹ کی درستگی، منتقلی اور اخراج کا عمل جنرل الیکشن تک جاری رہے گا)
شہریوں نے الیکشن کمیشن کے اقدامات کو سراہتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پہلے کی طرح
تراسی سو کی سروس دوبارہ مفت فراہم کی جائے
شہری،، (سروس مفت فراہم کریں تاکہ نتائج مزید اچھے آئیں)
قانون ماہرین نے بھی ایس ایم ایس سروس پر چارجز کو غیر قانونی کہتے ہوئے بنیادی انسانی
حقوق کے متصادم قرار دیا
قانونی ماہرین ،،، (قانون کے مطابق انفارمیشن ہر شہری کا بنیادی حق ہے)
الیکشن کمیشن کے مطابق ڈور ٹو ڈور نوے فیصد ویریفکیشن مکمل ہو چکی ہے۔ ووٹرز الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے فارم ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،