دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان نشتر اسپتال: 18 مزید لاوارث لاشوں کو دفنا دیا گیا

ابتک 76 لاوارث لاشوں کی مختلف قبرستانوں میں تدفین کر دی گئی ہے

ملتان میں نشتر اسپتال کی چھت پر لاوارث لاشوں کی موجودگی کا واقعہ,رات گئے 18 مزید لاوارث لاشوں کو دفنا دیا گیا

,ابتک 76 لاوارث لاشوں کی مختلف قبرستانوں میں تدفین کر دی گئی ہے

نشتر اسپتال ملتان کی چھت پر لاوارث لاشوں کی موجودگی کے واقعہ کے بعد اب 18 مزید لاوارث لاشوں کو دفنا دیا گیا ہے

ایدھی حکام کے مطابق رات گئے لاوارث لاشیں نشتر اسپتال کے قریب قبرستان میں دفن کی گئی,رات گئے

وصول کی گئی 18 لاوارث لاشیں ایدھی حکام کی سربراہی میں دفن کی گئی

,ایدھی حکام کا مزید کہنا تھا ابتک مجموری طور پر 76 لاوارث لاشوں کی مختلف قبرستانوں میں تدفین کر دی گئی ہے

About The Author