دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب: نئےاضلاع میں ڈی پی اوز کو ایڈیشنل چارج تفویض کردئے گئے

آئی جی پنجاب کی جانب سے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا

پنجاب کے نئے بننے والے اضلاع میں ڈی پی اوز کو ایڈیشنل چارج تفویض کردئے گئے

آئی جی پنجاب کی جانب سے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا

نوٹیفیشن کے مطابق ڈی پی او مظفر گڑح احمد نوازشاہ کو ڈی پی او کوٹ ادو کا اضافی چارج دیدیاگیاہے

سی پی او راولپنڈی سید شہزاد ندیم بخاری کو ڈی پی او مری،،،ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کو ڈی پی او وزیرآباد جبکہ ڈی پی او چکوال کامران نوازکو ڈی پی

او تلہ گنگ کا کا اضافی چارج تفویض کیاگیاہے

About The Author