دسمبر 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان سپر لیگ سیزن آٹھ کے لیے ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈکوچ مقرر ہوگئے

ڈیرن سیمی گزشتہ سیزن میں اپنی مصروفیت کی وجہ سے دستیاب نہیں تھے

پاکستان سپر لیگ سیزن آٹھ کے لیے ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈکوچ مقرر ہوگئے

ڈیرن سیمی گزشتہ سیزن میں اپنی مصروفیت کی وجہ سے دستیاب نہیں تھے،،، چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ

ڈیرن سیمی کو ایک بار پھر پشاور زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں

بطور سابق کپتان اور ہیڈکوچ ڈیرن سیمی ہمیشہ پشاور زلمی کا اہم ترین حصہ رہے ہیں

،،پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں بھی ڈیرن سیمی کا کردار ناقابل فراموش ہے

دوسری جانب ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی کے ساتھ جڑنے پر ایک بار پھر خوشی

محسوس کررہا ہوں،،پشاور زلمی میری فیملی ہے اور پی ایس ایل آٹھ کے لیے پرجوش ہوں

About The Author