مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور انگلینڈ کے مابین وارم اپ میچ

وارم میچ میں شاداب خان ٹیم کی قیادت کریں گے

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور انگلینڈ کے مابین وارم اپ میچ

وارم میچ میں شاداب خان ٹیم کی قیادت کریں گے

وارم اپ میچ میں 13 کھلاڑی حصہ لیں گے
کھلاڑیوں میں حیدر علی، شان مسعود، محمد نواز، اور خوشدل شاہ شامل

کھلاڑیوں میں افتخار احمد ، آصف علی ، محمد وسیم ، نسیم شاہ، محمد حسنین حارث روف، شاہین آفریدی اور محمد رضوان بھی شامل

کپتان بابر اعظم وارم اپ میچ میں حصہ نہیں لے رہے

فخر زمان ری ہیب کے ساتھ ٹریننگ کا سلسلہ جاری رکھیں گے

%d bloggers like this: