دسمبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد ہائیکورٹ کاسی ڈی اے کو قائم غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی فہرست جمع کرانے کا حکم

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تعداد سے متعلق سی ڈی اے کی لسٹ کدھر ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو اسلام آباد میں قائم غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی فہرست جمع کرانے کا حکم دے دیا ۔

اداروں کے نام پر ہاؤسنگ سوسائٹیز سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تعداد سے متعلق سی ڈی اے کی لسٹ کدھر ہے ۔

سی ڈی اے حکام نے جواب دیا کہ ابھی لسٹ ہمارے پاس نہیں ہے ،۔

عدالت نے سی ڈی اے کو غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی لسٹ کل تک جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

About The Author