وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی ضمنی انتخابات میں شاندار کارکردگی پر ان کو شاباشی دی
اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہاکہ پیپلز پارٹی نے ملیر میں پی ٹی آئی کے چیئرمین اور ملتان میں وائس چیئرمین کو عبرتناک شکست دی۔
لیاری میں پی ٹی آئی بھاگ گئی ، 100 فیصد نبیل گبول لیاری سے جیت جاتا۔لیاری کے عوام کو اپنا حقیقی نمائندہ منتخب کرنے سے محروم کر دیا گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ سے گزارش ہے لیاری میں ضمنی انتخاب پر اسٹے آرڈر ختم کیا جائے۔پی ٹی آئی چیئرمین نے اسیمبلی تو جانا نہیں
،این اے 239 ، مردان ، پشاور ، چارسدہ ، فیصل آباد ، اور ننکانہ صاحب کی عوام دو تین ماہ کے بعد ایک اور ضمنی انتخاب کے لیے تیار ہو جائیں
شرجیل انعام میمن کا اہم بیان
پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی ضمنی انتخابات میں شاندار کارکردگی پر ان کو شاباش
پیپلز پارٹی نے ملیر میں پی ٹی آئی کے چیئرمین اور ملتان میں وائس چیئرمین کو عبرتناک شکست دی ۔
لیاری میں پی ٹی آئی بھاگ گئی ، 100 فیصد نبیل گبول لیاری سے جیت جاتا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،